the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نومبر،سرکاری شعبے کی مرکزی کمپنیاں(سی پی ایس ای)مختلف وزارتوں /محکموں کے انتظامی کنٹرول کے تحت کام کرتی ہیں اور ان کمپنیوں کو بند کرنے سمیت ان سے متعلق سبھی معاملات کی دیکھ بھال متعلقہ انتظامی وزارتوں /محکموں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
الگ الگ سی پی ایس ای کے بند ہونے کے اسباب الگ الگ طرح کے ہوتے ہیں، جن میں مسلسل خسارہ ، وسائل کا فقدان، کم پیداواریت، غیر پائیدار بزنس آپریشنز، پرانا اور از کاررفتہ پلانٹ اور مشینری، ازکار رفتہ



ٹیکنالوجی، مقررہ صلاحیت سے کم استفادہ ، خراب قرض ایکویٹی اسٹرکچر، ضرورت سے زیادہ افرادی قوت ، کمزور مارکیٹنگ اسٹریٹجی، سخت مسابقت ، تجارتی منصوبہ سازی کا فقدان ، سود کا بھاری بوجھ، ہائی اِن پْٹ لاگت وغیرہ شامل ہیں۔نوڈل (ذمہ دار) محکمہ ہونے کے ناطے سرکاری کمپنیوں کے محکمے (ڈی پی ای) نے بیمار /خسارے میں چل رہی سی پی ایس ای) کو پابند وقت طریقے سے بند کرنے اور ان کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کے نپٹارے کے لئے 7/ستمبر 2016 کو رہنما ہدایات جاری کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.